the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
د بئی 5 نو مبر ( ایجنسیز) آ ف اسپنر روی چند ر ن ا شو ن منگل کو جا ری تا زہ آ ئی سی سی ٹسٹ ر ینکنگ میں وا حد ہند و ستا نی کھلا ڑی کے طو ر ھر آ ل راو نڈر ز مر ے میں سر فہر ست مقام پر بر قرا ر ہیں ۔ اشو ن کے علا وہ ٹا پ 10 میں اور کو ئی ہند و ستا نی جگہ نہیں بنا پا یا ہے۔ ا نکے بعد جنو بی ا فریقہ کے و ر نون فلینڈر اس ز مر ے میں دو



سرے اور بنگلہ دیش کے شکیب ا لحسن تیسر ے آ ل ر او نڈ ر ہیں ۔ بین الا اقوا می کر کٹ کو نسل نے جا ری ایک ر یلیز میں بتا یا کہ یو نس ایک مقا م کی بہتری کے سا تھ ٹسٹ بلے با ز و ں میں چھٹے مقا م پر پہنچ گئے ہیں ۔ ٹسٹ ٹیمو ں کی عا لمی در جہ بند ی اس طر ح ہیں ۔ 1 ۔ جنو بی افر یقہ 2 ۔ آسٹریلیا 3 ۔ پا کستا ن 4 ۔ انگلینڈ 5 ۔ سر ی لنکا 6 ۔ ہند و ستا ن 7 ۔ نیو زی لینڈ 8 ۔ ویسٹ ا نڈیز 9 ۔ زمبا بوے 10 ۔ بنگلہ دیش
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.